حالت بگڑتی چلی گئی مگر مشکلوں کا کوئی حل نہ نکلا ہم بکھرتے بکھرتے بکھر گئے مگر کوئی سمیٹنے والا نہیں ملا