سوکھے پتے سونے رستے اجڑی بستی ٹوٹے گھر ہر سو گہرا سناٹا نہ امید کی کوئی کرن ہرسو گہری تاریکی کب سے یہ حالت دل کی ہے