میری نیندوں کا حال میری راتوں سے پُوچھ تیرے چاہت کا حال میری یادوں سے پُوچھ ہوں جب بھی مخاطب تُو ہی گفتگو ہے تیرے نام کا چرچا میری باتوں سے پُوچھ بہت ارماں لیے بہے جاتے ہیں عشق میرے دل کا حال میری آنکھوں سے پُوچھ