حسرت

Poet: By: Sohaib Suleman, Lahore
Hasrat

کوئی تو تنہائی کی راہوں میں سہارا ہوتا
تم نہ ہوتے پر ذکر تمہارا ہوتا
اس دنیا میں ہمدرد نہ پایا میں نے
اک حسرت ہی رہی کوئی تو ہمارا ہوتا

Rate it:
Views: 1586
16 Nov, 2007