حشر میں کون گواہی میری

Poet: saghar By: Ihtshaam , Gujrat

حشر میں کون گواہی میری دے گا ساغر
سب تمھارے ہی طرفدار نظر آتے ہیں

Rate it:
Views: 681
12 Oct, 2011