حشر کے خوف جانے کہاں رہ گئے بن کے دل وسوسوں کے مکاں رہ گئے پاسباں تو فقط اپنی دھن میں چلے اور پیچھے بہت کارواں رہ گئے