حقیقت اس سے چپھا نہ سکے حال دل بتا دیا
دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر انا کو ہم نے سلا دیا
محبت کی دیوی نے مجھے غم بے انتہا دیا
مجھے تیری نہیں ضرورت یہ کر دھتکار دیا
میرےدل میں لگی آگ نے وجود کو میرے جلا دیا
کسی کوکیا بتاتے ہم مجھے اپنوں نے ہی مار دیا
میں نےرشتےنبھاۓاسطرح زندگی کوروگ لگالیا
لوگ کہتے ھے میں نے رشتوں کو ہی بھلا دیا
محاسبہ کرنے بیٹھی محبت نے مجھے کیا دیا
خالی دامن دیکھکر دل نے تکلیف کو اور بڑھا دیا
تکلیف ہوئ یہ جان کرانمول قسمت نےمجھےکیادیا
محبت کو میری دنیا نے کس طرح کا مذاق بنا دیا