Add Poetry

حق بات

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

حق بات تسلیم نہ کرنا مریدوں کوسمجھاتےہیں
ہم جس مریدکو حق بات کہیں وہ بھاگ جاتےہیں
پیروں کےکہنےسےیہ جب کسی کو ستاتےہیں
پھر کیوں نہ یہ پیرکی گمراہی سمجھ پاتےہیں
جن لوگوں کا عقیدہ قرآن و حدیث کہ مطابق ہو
وہ پیار سےہر کسی کو اپنی جانب بلاتےہیں
میں ان لوگوں کو کبھی سچا مان نہیں سکتا
جو غنڈہ گردی سےسچےلوگوں کوڈراتےہیں
سچ بات کی ایک دن ضرورپذیرائی ہوتی ہے
یہی بات ہم گدھے مریدوں کوسمجھاتےہیں

Rate it:
Views: 292
25 Jan, 2012
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets