حُسن کا ہم نے کیا چرچا بہت
Poet: Habib Jalib By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKIحُسن کا ہم نے کیا چرچا بہت
حُسن کے ہاتھوں ہوئے رُسوا بہت
موجِ نکہت اپنی قسمت میں نہ تھی
دور سے اس پھول کو دیکھا بہت
وہ ملا تھا راہ میں اک شام کو
پھر اسے میں نے یہاں ڈھونڈا بہت
More Sad Poetry






