حیوانیت ہے آدمیت نہیں
Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi (پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے )
اخلاق کی ، کردار کی یا عظمت انسان کی
ساری باتیں گم ہوئیں درسی کتابوں مہیں کہیں
چاروں طرف ہے بزم حیواں یا نری حیوانیت
ابن آدم کے لئے اب نسبت آدمیت نہیں
More Life Poetry






