خاموشی دم توڑ گئی مجھ سے ناطہ توڑ گئی میری ہمدم میری ہمراز مجھ کو تنہا چھوڑ گئی خاموشی دم توڑ گئی خود سے بھی جو کہہ نہ سکی کیوں آج سبھی کچھ بول گئی خاموشی دم توڑ گئی