خاموش پلکوں سے جب آنسو بکھر جاتے ہیں
Poet: احمد By: ہارون فضیل, Karachiخاموش پلکوں سے جب آنسو بکھر جاتے ہیں
آپ کیا جانیں آپ کتنا یاد آتے ہیں
ابھی بھی اُسی موڑ پہ کھڑے ہیں جہاں
آپ نے کہا تھا ٹھہرو ہم ابھی آتے ہیں۔
More Sad Poetry
خاموش پلکوں سے جب آنسو بکھر جاتے ہیں
آپ کیا جانیں آپ کتنا یاد آتے ہیں
ابھی بھی اُسی موڑ پہ کھڑے ہیں جہاں
آپ نے کہا تھا ٹھہرو ہم ابھی آتے ہیں۔