ایک بے گھر یہ کہہ رہا تھا کل دن ہمارے لئے کڑے ہیں ابھی عید آکر چلی گئی لیکن ہم جہاں تھے وہیں پڑے ہیں ابھی