Add Poetry

خاک مے مل جائے یا مٹ جائے۔۔۔

Poet: اظہر صابری By: Azhar Sabri, New Delhi

خاک مے مل جائے یا مٹ جائے اس جہاں سے
زبان کا ذائقہ ہے جو نکلے گا زبان سے

جسم کو تقمیل کیا خدا کے نافرمانو نے
پھر بھی روح پرواز کر گئی جسم جان سے

زبان دیا ہے کسی کو میرا بھی کچھ وجود ہے
جو تیر نکلتا ہے واپس آتا نہیں کمان سے

عتاب کو خوشی کے چادر مے لپیٹ ڈال
کہ آ دیکھ سیرت کا غل تاثیر ترزمان سے

ملا ناشاد بدنصیبی بندگی کے بعد بھی
کوئی کب مانگتا ہے اب اس جہاں کےانسان سے

تعجب نہیں کوئی مجھے ایک سچ ہی تو کہا تھا
تصوف کا تصویر دکھایا تھا ایمان سے

درد غم کے محفل مے شریک تھا میں بھی
کبھی آنت کا پتا ملتا نہیں احسان سے

عطف عظیم نہ کر کبھی کسی سے اظہر
عرضمند بھی ہوتا ہے قلب کے ارمان سے

 

Rate it:
Views: 395
22 Sep, 2014
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets