خدا توں ھی بتا مجھے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWخدا توں ھی بتا مجھے
میں کیسے گزارہ کرؤں
ابھی پرانے زخم ختم نہیں ھوئے
نئے زخم سے ھوگئ ملاقات مجھسے
چراغ گل تھا رات کیسے بسر کرؤں
میں روشنی سے بات کیسے کرؤں
میرے بس میںفضا نہیں
ایسے لمحات سے کیسے گزارہ کرؤں
More Sad Poetry






