خدا نہ کرے
Poet: waqas mahmood By: waqas mahmood, tando ghulam ali distric badinخدا نہ کرے
کہ
وحشت سے یہ دل بھرے
اور میرا جنوں
حد سے بڑے
اور تجھ کو
تیرے کردہ اعمالوں کی
سزا ملے
خدا نہ کرے
اور جسے
تو چاھے
وہ تجھ سے
رہے پرے
خدا نہ کرے
خدا نہ کرے
More Sad Poetry






