خدا کو جو منظور تھا وہ کر ہی دیا
Poet: aqsa khan By: aqsa khan, sawabiرب کو منظور تھا جو کر ہی دیا
مجھے اس سے جدا کر ہی دیا
اب وقت اجل کا ہی انتظار ہے
ورنہ زمانے نے تو انکار کر ہی دیا
اب قبول کر منظوری خدا کی اقصٰی
خدا کو جو منظور تھا وہ کر ہی دیا
More Sad Poetry






