خدا کی مخلوق سےہم کبھی نفرت نہیں کرتے
منافق کوکسی حال میں برداشت نہیں کرتے
ایک گال پہ کوئی مارےدوسراپیش نہیں کرتے
وہ ہم نہیں جو ظلم کےخلاف بغاوت نہیں کرتے
جس معاشرے کےٹھیکیدار کہ کئی چہرےہوں
ایسےکم ظرف سےملنےکی حسرت نہیں کرتے
جو خود گمراہی کہ اندھیروں میں بھٹک رہےہیں
وہ دور کسی کی زیست سےظلمت نہیں کرتے
نئےدور کی گندی سیاست کہ جو گندےانڈےہیں
کیا ان کےضمیر بھی انہیں ملامت نہیں نہیں کرتے