خدا ہی معاف کردے
Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachiزخم پر زخم ، چوٹ پر چوٹ لگے جاتے ہیں
اور ہم ہیں کہ سبھی خاموش سہے جاتے ہیں
کتنا ظالم ہے زمانہ ، کتنے خطاوار ہیں ہم
کہ اے خدا معاف کردے بس کہے جاتے ہیں
More Forgiveness Poetry






