خدشہ
Poet: By: NS, lhrیہ بھی خدشہ کہ بچھڑ کر میں بھلا ہی نہ سکوں
یہ بھی ممکن ہے کہ تم یاد نہ آؤ مجھ کو
ہم کو معلوم ہے ہم کس سے کہاں ہارے ہیں
آج تم قصہ پورا نا نہ سناؤ مجھ کو
More Sad Poetry
یہ بھی خدشہ کہ بچھڑ کر میں بھلا ہی نہ سکوں
یہ بھی ممکن ہے کہ تم یاد نہ آؤ مجھ کو
ہم کو معلوم ہے ہم کس سے کہاں ہارے ہیں
آج تم قصہ پورا نا نہ سناؤ مجھ کو