خرید نہیں سکتا

Poet: By: NS, lhr

چلتے چلتے یاد آیا رستے میں
بچپن رکھ کر بھول آیا بستے میں

اس قدر مہنگائی میں لینا چاہتا ہوں
وہ لمحہ جو خرید سکا نہ سستے میں

Rate it:
Views: 555
26 Nov, 2008