ہم ہیں ظالم مگر پاک ہے ذات تری خیر خواہی قدرت کی نظر آتی ہے گر جہنم ہی نہ ہوتی تو جاتے کہاں ایک خلقت ہمیں گمراہ نظرآتی ہے