مرنا ہوگا

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

گھاس بوئی جو گئی ہےاسے چرنا ہوگا
خودکشی کے لئے سبکو جمع کرنا ہوگا

بچ نکلنےکاکوئی رستہ ہی نہ باقی رکھا
خود جو کھودی ہے قبراپنی تو مرناہوگا
 

Rate it:
Views: 426
11 Dec, 2011
More Political Poetry