معاملہ فہمی

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

یہود کا چلتا ہے حکم، دنیا غلام ہے اس کی
موازنہ نہ کرنا کبھی اسکے علم و حجت کا

ذہن مستعار میں آتی ہے معاملہ فہمی کہیں ؟
سہارالیا تم نے بھی کیوں نہ دلیل وحکمت کا
 

Rate it:
Views: 475
11 Dec, 2011
More Political Poetry