خواب اولیں شب

Poet: عرشیہ ھاشمی By: عرشیہ ہاشمی, islamabad

سنو اے کانچ سی لڑکی
تمھاری جھیل سی آنکھوں نے
یہ جو خواب دیکھا ہے
یہ کچی عمر کا سپنا
تو خواب اولیں شب ہے
اجالا پہیل جائے تو
اسے آنکھوں سے دھو لینا

Rate it:
Views: 573
30 Sep, 2014