خواب میں بھی ملتا ہے تو بات نہیں کرتا

Poet: WASI SHAH By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

نہ جانے کس بات پہ وہ ہم سے ناراض ہے وصی
خواب میں بھی ملتا ہے تو بات نہیں کرتا

Rate it:
Views: 840
15 Jan, 2011