خواب
Poet: ارشد ارشی By: محمد ارشد قریشی, کراچیہم مقدر کے ستائے ہوئے بے چین سے لوگ
اس پر آشوب زمانے میں سکوں ڈھونڈ رہے ہیں
ریت کے صحرا میں پیاسے پرندوں کی طرح
ایک تالاب کے بن جانے کا خواب دیکھ رہے ہیں
More Life Poetry
ہم مقدر کے ستائے ہوئے بے چین سے لوگ
اس پر آشوب زمانے میں سکوں ڈھونڈ رہے ہیں
ریت کے صحرا میں پیاسے پرندوں کی طرح
ایک تالاب کے بن جانے کا خواب دیکھ رہے ہیں