خواہش

Poet: wasty By: rizwan ahmad wasty, taxila

ترک تعلق کے باوجود اتنی خواہش ضرور ہے کہ کسی آنے
جانے والے کے ہاتھ تمہاری خیریت کی خبر ملتی رہے

Rate it:
Views: 761
29 Jan, 2008