اکثر میں جو چاہتی ہوں
وہ پوراہو نہ پاتا ہے
جو پورا نہ ہو پاتا ہے
وہ خواہشیں میری ہوتی ہیں
خواہشیں پوری نہ ہو کر میری
آخر حسرتیں بن جاتی ہیں
جب حسرت ہی رہ جائے تو
پھر مرنے کو جی چاہتا ہے
پر یہ بھی تو اک خواہش ہے
جو پھر ناکام لوٹاتی ہے
ضوفی~ یہ بھی کیا زندگی ہے جو
خواہشوں کے پیچھے بیت جاتی ہے