ستارگانِ فضا ہائے نیلگوں کی طرح تخیلات بھی ہیں تابع طلوع و غروب جہاں خودی کا بھی ہے صاحبِ فراز و نشیب یہاں بھی معرکہ آرا ہے خوب سے ناخوب نمود جس کی فرازِ خودی سے ہو‘ وہ جمیل جو ہو نشیب میں پیدا‘ قبیح و نامحبوب!