خود سے پوچھو

Poet: NS By: NS, Lahore

میری رات دیر تک جاگنے کی عادت کو برا کہنے والے
اپنے خیالوں سے پوچھو یہ عادت ڈالی کس نے ہے

Rate it:
Views: 529
01 Aug, 2010