خود پہ بیتی

Poet: . By: Shakila, Khanewal

خود پہ بیتی
تو روتے ہو، سسکتےہو
وہ جو ہم نے کیا تھا
کیا وہ عشق نہیں تھا ؟؟

Rate it:
Views: 541
18 Apr, 2013