خود کو تڑپاتی ہے کس کے لیے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

خود کو تڑپاتی ہے کس کے لیے
دل کو دکھاتی ہے کس کے لیے

تو ، تو اک موم کی گڑیا ہے
پھر کیوں خود کو جلاتی ہیں کس کے لیے

جس نے اپنا سمجھا نہیں تجھے کبھی
کیوں اسے اپنا بناتی ہے کس کے لیے

جب بناتی ہیں تو محل ریت کے
پھر ہواں سے گبھراتی ہے کس کے لیے

جبکہ جانتی تھی تو انجام زندگی کو پھر
کیوں خواب سجائے ہیں کس کے لیے

Rate it:
Views: 502
21 Jun, 2011