خوشیاں دینے آئے تھے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

خوشیاں دینے آئے تھےنم دیدہ کر گئے
ایک زندہ دل انسان کووہ رنجیدہ کرگئے

ہم تو پہلے ہی درد و غم کے مارے تھے
ہم درد کےماروں کووہ اور شوریدہ کرگئے

دو پل کےلیےمیری زندگی میں آئےتھے
جاتے ہوئے اسے پہلے سے پیچیدہ کرگئے

Rate it:
Views: 1426
20 May, 2016