خوشیوں کا ٹھکانہ تم ہو

Poet: UA By: UA, Lahore

خوشیوں کا ٹھکانہ تم ہو
جِینے کا بہانہ تم ہو
میرے لبوں پہ مچلتا ہوا
ایک حسین ترانہ تم ہو
جس کا نِکھارسدا بہار
وہ موسم سہانہ تم ہو
خوشیوں کا ٹھکانہ تم ہو
جِینے کا بہانہ تم ہو
 

Rate it:
Views: 1691
04 Mar, 2021