خوش ہوں،میں خوش ہوں

Poet: Atiqa Rehan By: Atiqa Rehan, Karachi

خوش ہوں،میں خوش ہوں
میں یہ کہتا رہتاہوں
کھل کرہنس تو دیتاہوں
مگر دل سے میں بوجھل رہتا ہوں
خوشی کی دسترس میں۔میں ہوں
لیکن میں اس سے دور ہی رہتاہوں
کیونکہ خوشی میرے اندر چھپی ہے
اور میں اسے باہر ڈھونڈتارہتاہوں

Rate it:
Views: 1206
18 Dec, 2020
More Life Poetry