خیالوں میں ایک شہر

Poet: Azhar Sabri By: Azhar Sabri, New Delhi

خیالوں میں ایک شہر میری جاگیر بن گئی
آبو ہوا کی نسبت میں یہ تاثیر بن گئی

نہ ہی خاک پایا ہے اور نہ کوئی دولت
جو تھا بچا کھچا میری تقدیر بن گئی
 

Rate it:
Views: 438
13 Oct, 2014