Add Poetry

خیال رکھنا جی تم ہمارا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

یہ سلسلے ہیں محبتوں کے
یہ مرحلے سارے چاہتوں کے
وفا ہی دینا جفا نہ دینا
مجھے وفا کی سزا نہ دینا
مجھے ہمیشہ ہی یاد رکھنا
خدا کی خاطر بھلا نہ دینا
رہ وفا کے یہ دو مسافر
ضرور پہچیں گے منزلوں پہ
خیال رکھنا بچھڑ نہ جاہیں
بہت بھروسہ ہو اب دلوں پہ
خیال رکھوں گی میں تمارا
خیال رکھنا جی تم ہمارا

Rate it:
Views: 221
01 Jan, 2016
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets