خیال نہ کر

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

اس ظالم کا خیال نہ کر
رو رو کے برا حال نہ کر

تو ہر کی سے مخلص رہم
مفاد کی خاطر کسی کو استعمال نہ کر

زندگی بھر خود داری کا دامن نہ چھوڑ
مفلسی میں بھی کبھی سوال نہ کر

دورحاضر کو اپنے دھیان میں رکھ
گزرے کل کا ملا ل نہ کر

ہر کسی سے مکرا کر ملا کر
کسی کے جذبات کو پامال نہ کر

Rate it:
Views: 511
09 Feb, 2011
More Life Poetry