دامن تیرے درد کا

Poet: Naveed Dar By: Naveed Dar, greece megara

کون سنتا ہے یہاں درد کسی کا زمانے میں
یہ سوچ کر درد کو اپنے دل میں چھپا رکھا ہے

چھوٹ نا جائے کہیں دامن تیرے درد کا مجھ سے
یہ سوچ کر خود کو ہم نے ڈار خوشیوں سے جدا رکھا ہے

Rate it:
Views: 909
04 Mar, 2010