درددل کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

درد دل کی اس نے ایسی دوا دی ہے
من میں زندگی کی لہردھرادی ہے

سنا ہےوہ آہیں گےمیری عیادت کو
ابھی انتظار کی شمع جلا دی ہے

Rate it:
Views: 388
17 Jan, 2016