دردِ دل

Poet: Dr Yasin By: Awais, Jhang Sadar

ہم نے اس کو دل سے چاہا یہ بھی اسے معلوم نہیں
محرومی کا زخم چھپایا یہ بھی اسے معلوم نہیں

بھیگی آنکھیں سوکھ گئیں جب صحرا میں تبدیل ہوئیں
روئے تو اشک نہ آیا یہ بھی اسے معلوم نہیں

Rate it:
Views: 656
02 Jul, 2008