درد اتنا ہے کے چھپایا نہیں جاتا غم کی شدت سے رویا نہیں جاتا میری آنکھوں سے وہ رو رہا ہو گا ایسےعالم میں سویا نہیں جاتا جو نام دل پہ تحریر ہوچکا ہے وہ اصغر سےدھویا نہیں جاتا