درد بولتے ہیں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

میرے لفظوں میں میرے درد بولتے ہیں
کبھی فرصت ملے تو انہیں پڑھ کہ دیکھنا

Rate it:
Views: 421
29 Nov, 2011