درد دل کی پیڑہ
Poet: اسد جھنڈیر۔۔۔ By: اسد جھنڈیر۔۔۔, MPKدرد دل کی پیڑہ بڑھا گیا ھے
 کیا ہی ظلم و ستم ڈھا گیا ھے
 
 جاتے جاتے اسد وہ جانے والا
 ہمیں خوں کے آنسو رلا گیا ھے
More Sad Poetry
درد دل کی پیڑہ بڑھا گیا ھے
 کیا ہی ظلم و ستم ڈھا گیا ھے
 
 جاتے جاتے اسد وہ جانے والا
 ہمیں خوں کے آنسو رلا گیا ھے