درد دنیا

Poet: Kamranmehervi By: Kamranmehervi, lahore

دنیا میں کوئی اپنا نھیں
یہ درد میں کس کے نام کروں

کس طرح بنا دن گزریں گے
اک یار تھا وہ بھی روٹھ گیا

Rate it:
Views: 437
22 Jul, 2011