درد سہنے پڑ گئے کئی زخم کھانے پڑ گئے
Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPKدرد سہنے پڑ گئے کئی زخم کھانے پڑ گئے۔۔۔
۔تیرے پیچھے ظالم ھزارہا غم اٹھانے پڑ گئے
ایک نہ سنی تو نے کبھی فریاد دل کی اپنے اسد
آہ ! تیری اس بے رخی پر آنسو بہانے پڑ گئے۔
More Sad Poetry






