دیکھو کے ایسا ہے میرا مقدر
وہ مجھے اس موڑ پر آکر چھوڑ گیا
جب ہو گئی مجھے بھی اس سے محبت
وہ مجھ سے رشتہ ہی توڑ گیا
کہوں تو کیا کہوں کہ کمی ہے
میری محبت میں یا ہے وہ بے وفا
میں تو فقط اتنی سی سوچ میں گم ہوں
کہ وہ بچھڑ گیا یا چھوڑ گیا
اب کہ نہیں لگتا دل میرا اس دنیا کی محفلوں میں
جب سے وہ اجنبی شخص میرے دل کی گہرائیوں میں اتر گیا
نہیں اب کہ کوئی شکوہ مجھے اس کے جانے پر
وہ مقدر ہے کسی اور کا یہی سوچ کر اس دل نے دھڑکنا چھوڑ دیا