درد کا احساس
Poet: By: Mansur Ahmed, Sialkotتم کو اس درد کا احساس بھلا کیسے ہو
جو میرے دل میں ہے لفظوں میں ادا کیسے ہو
جو کبھی پاس نہ تھا اُس سے جدائی کیسی
جو کبھی مل نہ سکا اُس سے گلہ کیسے ہو
More Sad Poetry
تم کو اس درد کا احساس بھلا کیسے ہو
جو میرے دل میں ہے لفظوں میں ادا کیسے ہو
جو کبھی پاس نہ تھا اُس سے جدائی کیسی
جو کبھی مل نہ سکا اُس سے گلہ کیسے ہو