درد کا سمندر ھے میں چھپ ھوں پھر بھی دل میں درد ہی درد ھے میں پھر بھی چھپ ھوں وہ سنگ دل یوں جو چلا زندگی سے میرے میں چھپ پھر بھی ھوں وہ میری تمام خوشیاں لے گیا میں کھڑی تھی اس کے راستے پر نظر انداز کر گیا مجھے وہ میں چھپ پھر بھی تھی